مریم نواز کے شوہر نے خوشخبری ملتے ہی بڑا اعلان کر دیا

مریم نواز کے شوہر نے خوشخبری ملتے ہی بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر ضمانت کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی کر دی گئی پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں 5 اپریل تک توسیع کردی ،کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ میں گھبرنے والا نہیں آئین پاکستان کا دفاع کروں گا نیب کے دفاتر سے اسپتال اور یونیورسٹی قائم کیے جاسکتے ہیں نیب نے ہمیشہ آمریت کو تحفظ فراہم کیا … مریم نواز کے شوہر نے خوشخبری ملتے ہی بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں