مریم نوازنااہل ہونے کے باوجود پارٹی عہدہ کیوں؟ سماعت ہو گی آج

0
41

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے مریم نواز کو دس سال کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل کیا، نااہل شخص کسی بھی پارٹی کا عہدیدار نہیں بن سکتا، مریم نواز کو مسلم لیگ ن نے نائب صدر بنایا جو آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے، تحریک انصاف کی رہنما کی درخواست پرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرے گا.

 

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

Leave a reply