fbpx

مریم نواز نے بھی کراچی کا رخ کر لیا،حلقہNA249 میں آ مد

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کل تین بجے کراچی پہنچیں گی۔NA249 میں منعقدہ جلسے سے اہم خطاب کرینگی۔

باغی ٹیوی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ انکے شوہر کیپٹن (ر)صفدر،طلال چوہدری سمیت ن لیگ کی اعلی ٰقیادت ہوگی ۔مسلم لیگ کی نائب صدر افطاری مفتاح اسماعیل کی رہائش گاہ پر کریں گی۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وہ ہفتہ کی شب رات دس بجے بلدیہ چاندنی چوک میں منعقدہ جلسے سے اہم خطاب کرینگی ۔جلسے میں شرکت کرنے والوں سے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔ انشااللہ نواز شریف کے چاہنے اور محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد کراچی میں ہے انھیں دعوت کی ضرورت نہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.