مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں فیروز پور روڈ پر ریلی نکالی تھی لاہو ر میں مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ اچھرہ تھانے میں ن لیگی رہنما توصیف شاہ کے 3 … مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں