مریم نوازکہیں مذہب کےنام پرتوکہیں فوج سےہم آہنگی کا جھوٹابیانیہ دیکرووٹ بٹورنےلگیں‌

لاہور:مریم نوازکہیں مذہب کےنام پرتوکہیں فوج سےہم آہنگی کا جھوٹابیانیہ دیکرووٹ بٹورنےلگیں‌،اطلاعات کے مطابق مریم نواز بڑی ہوشیاری سے گلگت بلتستان والوں کے ساتھ مختلف کارڈ کھیلنے لگیں

ذرائع کے مطابق کہیں مذہب کا کارڈ استعمال کرکے لوگوں سے ووٹ لینے کا دھندہ اپنایا جارہا ہے تو کہیں فوج مخالف بیان دے کرلیکن آج یہ صورتحال اس وقت اچانک تبدیل ہوگئی جب مریم نواز نے گلگت بلتستان کے ان لوگوں سے جوپاک فوج سے محبت رکھتے ہیں اورپاک فوج کے فیصلوں کودل سے تسلیم کرتے ہیں سے ووٹ بٹورنے کے لیے ایک بہت بڑا جھوٹ بول کرلوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی

ذرائع کے مطابق مریم نوازنے لوگوں کی نفسیات اورنوازشریف کے فوج مخالف بیانیئے سے بیزارلوگوں سے ووٹ بٹورنے کے لیے یہ کہانی ڈیزائن کردی کہ "پاک فوج نے ان سے رابطے کرنے کی کوشش کی ہے

دوسری طرف سنیئر تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے یہ کارڈ صرف ووٹ لینے کے لیے استعمال کیا ہے تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز سے صلح کرلی ہے ، اورکل کومریم پاک فوج کی آنکھوں کا تارا ہوں گی ، ان ماہرین کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا یہ دھندہ بھی ناکام ہوجائے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.