مریم نواز کی ضمانت پر رہائی ہو گی یا نہیں؟ اہم خبر

0
22

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت ہو گی ،دو رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا ،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے ،درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے.

گزشتہ سماعت پر عدالت نے 14 اکتوبر کو نیب سے جواب طلب کرلیا .

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی،مریم نواز کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کیا، درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے.

مریم نواز سے جیل میں ملاقات کا دن مقرر، کون ملاقات کرسکے گا؟ حکام نے بتا دیا

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تو مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے، کیمپ جیل میں خواتین کے لئے جگہ نہیں ہے .مریم نواز کی درخواست  پہ عدالت نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

واضح رہے کہ کوٹ لکپھت جیل میں مریم نواز کے والد نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، حمزہ شہباز بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں

مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا

Leave a reply