جس تقریر میں ثاقب نثار نے یہ اعتراف کیا ہو کہ نواز شریف کو سزا دینی ہے وہ تقریر سامنے لائیں ،مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مبینہ آڈیو پر بات کرناچاہتی ہوں مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ ویڈیو کو غیر مصدقہ ثابت کیا جا رہا ہے ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پہلا ردعمل تھا … جس تقریر میں ثاقب نثار نے یہ اعتراف کیا ہو کہ نواز شریف کو سزا دینی ہے وہ تقریر سامنے لائیں ،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں