مریم نواز کی سکردو سے اچانک اسلام آباد واپسی،الیکشن مہم چھوڑ کر آ گئیں

0
30

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سکردو سے اسلام آباد واپسی ہوئی ہے

مریم نواز شریف کو سکردو گلگت شاہراہِ بند ہونے پر اسلام آباد واپس آنا پڑا ،مریم نواز شریف پھر اسلام آباد سے گلگت واپس جائیں گی ،مریم نواز شریف 12 نومبر تک گلگت میں قیام کریں گی

مریم نواز گلگت سمیت مختلف علاقوں میں بھرپور انتخابی مہم چلائیں گی

واضح رہے کہ مریم نواز ن لیگی امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے کے لئے گلگت بلتستان گئی ہوئی ہیں، مریم نواز نے دو روز میں مختلف جلسوں سے بھی خطاب کیا ہے

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وہ خوفزدہ ہےعوام میں نہیں جاسکتا ،حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،دنیا دیکھے گی گلگت بلتستان کوصوبہ بھی ن لیگ بنائے گی،لوٹے تھوڑا سا بھی دباؤبرداشت نہیں کرسکتے،لوٹے دباؤ برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی کی خدمت کیا کریں گے،پچھلے دنوں ایک شخص گلگت بلتستان صوبے کا جھانسہ دے کرچلا گیا،آپ سےوعدہ ہےآپ کی غربت،تعلیم اور صحت کیلئے لڑوں گی

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز 8 نومبر کو گوہکوچ،10 نومبر کو استور اور 11 نومبر کوچلاس میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی.مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن مریم نوازشریف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے

مریم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی گلگت بلتستان میں پانچ سال کی حکومت کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی .دورے کے دوران مریم نوازشریف پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقات کریں گی

ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،مریم نواز

Leave a reply