مریم نواز کی چودھری شجاعت حسین کی صحتیابی کے لئے دعا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لئے دعا کی ہے مریم نواز اسکردو سے اسلام آباد پہنچ چکی ہیں، وہ دوبارہ گلگت کے لئے روانہ ہوں گی، مریم نواز نے لاہور کی ہسپتال میں داخل ق لیگ کے سربراہ چوھدری شجاعت کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین جلد روبہ صحت ہوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کی چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لئے دعا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین جلد روبہ صحت ہوں — PMLN (@pmln_org) November 7, 2020 مسلم لیگ ق کے سربراہ چوھدری شجاعت حسین لاہور کی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈاکٹرافتخارایم ایس سروسزاسپتال کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ،میڈیکل بورڈ ممبران چودھری شجاعت کا طبی معائنہ کررہے ہیں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کو سینے میں انفیکشن کے باعث سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی دیکھ بھال پر معمور سمز کے پرنسپل ڈاکٹر امجد نے میڈیا کو بتایا کہ اب ان کی … مریم نواز کی چودھری شجاعت حسین کی صحتیابی کے لئے دعا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں