مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب آفس پہنچ گئی ہیں تا ہم کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیرنے کی وجہ سے کرونا کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے مریم نواز ن لیگی کارکنان کے ہمراہ قافلے کی صورت میں نیب آفس پہنچی ہیں، مریم نواز نے نیب آفس میں پیشی پر روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی، بعد ازاں ن لیگی کارکنان کے ہمراہ نکلیں اور نیب آفس پہنچیں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، مریم نواز نے خو دبھی کرونا سے بچاؤ کے لئے ماسک نہیں پہن رکھا تھا،مریم نواز کے قافلے کے شرکاء نے بھی ماسک نہیں پہن رکھے تھے جبکہ سماجی فاصلے کا بھی خیال نہیں رکھا گیا،ن لیگی کارکنان نے مریم نواز کی گاڑی پر پھول برسائے وہیں نعرے بازی بھی کی پاکستان میں کرونا اگرچہ کم ہو رہا ہے لیکن این سی او سی کی جانب سے مسلسل احتیاط اور ایس او پیز پر عمل کرنے کا کہا جا رہا ہے، عوامی مقامات پر ماسک پہننا … مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں