مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

0
44

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے مریم نواز کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا مریم نواز کو والد کی تیمار داری کے لئے عدالت سے ضمانت ملی تھی،والد باہر ہیں مریم یہاں جلسے کر رہی ہیں،اب انکو عدالت اندر ڈالے گی یا حکومت اندر ڈالے گی اسکا جواب تو حکومت یا مریم سے کوئی دے سکتا ہے

سابق وزیراعظم نواز شریف جب لاہورکی ہسپتال میں داخل تھے اور انکے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے تھے اسوقت مریم نواز کو عدالت نے ضمانت تھی ،مریم نواز اسوقت جیل میں تھیں، نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے کے بعد مریم نواز کو والد کی تیمارداری کے لئے ضمانت ملی تھی تا ہم نواز شریف باہر چلے گئے اور لندن میں ہیں، مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت کے پاس جمع ہے انہوں نے باہر جانے کی کوشش کی، عدالت سے بھی رجوع کیا، حکومت سے بھی درخواست کی لیکن مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت نہ ملی

اب اپوزیشن جماعتوں نے پی ڈی ایم کے نام سے حکومت مخالف تحریک شروع کر رکھی ہے، دو جلسے ہو چکے ہیں اور دونوں‌ سے مریم نواز نے خطاب کیا، جس پر سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے سوال اٹھایا کہ مریم نواز کو ضمانت تو طبی بنیادوں پر ملی تھی والد کی تیمار داری کے لئے، اب انکے والد نواز شریف تو یہاں نہیں ہیں، تو مریم نواز کو دوبارہ جیل میں کیوں نہیں ڈالا جا رہا، اس میں حکومت کی جانب سے کیوں خاموشی ہے؟

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت نے ضمانت گزشتی برس چار نومبر کو منظوری کی تھی ، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .

مریم نواز کی ضمانت،نیب نے ایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

نیب نے عدالت میں مریم نواز کی ضمانت کی مخالفت کی تھی ، نیب کے وکیل نے کہا تھا کہ مریم نواز کی پوری درخواست ضمانت ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جائے، مریم نوازکے خلاف 3 کیسزچل رہے ہیں،جج ارشد ملک والے کیس میں ملزمہ ملوث ہے، نیب وکیل نے کہا کہ مریم نوازفلیگ شپ اورالعزیزیہ کیسز مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ،مریم نوازچودھری شوگر ملز میں شیئر ہولڈر بھی رہیں،

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

 

Leave a reply