مریم اورنگزیب کا رانا ثناء‌اللہ پر ٹارچر کا الزام، کہا انہیں‌ کچھ ہوا تو ذمہ دار سلیکٹڈ وزیر اعظم ہوں‌ گے

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل میں راناثنااللہ کوخدانخواستہ کچھ ہواتوذمہ دارعمران صاحب آپ ہوں گے، عمران صاحب کےحکم پرراناثنااللہ کے قیدی کے حقوق بھی چھین لیے گئے ہیں،

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق راناثنااللہ کوجیل میں صرف ایک چادردی گئی ہے، راناثنااللہ کو پنکھا بھی نہیں دیا گیا، جیل میں راناثنااللہ کوقیدتنہائی میں رکھاگیا ہے، راناثنااللہ کوجہاں رکھاگیاہےوہاں چارپائی یاکرسی بھی موجودنہیں، عمران صاحب،راناثنااللہ کوٹارچرکرکےبھی آپ سلیکٹڈہی رہیں گے،

مریم اورنگزیب نے کہاکہ راناثنااللہ کوذہنی اذیت دےکردباؤڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے. عمران صاحب کوجیل میں بیٹھےراناثناااللہ سےڈرلگتاہے.

1 تبصرہ
  1. مظفر قادری برکاتی کہتے ہیں

    بی جمالو آپ کے صحاب دین پورے ہوگے ہیں ۔آپ نجم سٹھی کی چڑیا کی طرح کیوں پھڑپھڑا رہی ہیں ۔کچھ دینوں بات ہے آپ بھی ثناء الله کے پاس ہوں گی۔کچھ تو شرم خدا خوف نہی ہے۔ایک دین اس کے دربار حا ضری دینی ہے۔آپ غدار ہیں ۔اسلام و مسلمانوں چنددن کی زندگی پر اتنا گمام مت کرو نہی پر لینے دینے پڑ جاہیں۔اسلام نے عورت کو نا خیصول عقل کہا ہے۔یہ ودیروں آپ عورتوں رانی سے رندی بنادیا ہے۔تم لوگ بصیرت ہی نہی بصرات سے بھی محروم ہو۔الله ہماری قوم کو عقلِ سلیم عطا کرے۔ایسے بدمدیب’ لعنتی’ غدارے وطن وقوم کو اس پک سر زمین اٹھالے۔آملین۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.