منشیات سمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام

0
20

منشیات سمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام

باغی ٹی وی :افغانستان میں اینٹی نارکوٹکس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جو افغانستان کے صوبہ پکتیکا صوبے سے بھاری منشیات اوراسلحہ سمگل کررہے تھے . یی منشیات پاکستان سمگلنگ کرنے کا پروگرام تھا جس کو پولیس نے ناکام بنایا.

ادھر انٹی نارکوٹکس سیل کوئٹہ نےبلیلی کے قریب ایک گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد کر لی، اینٹی نارکوٹکس ذرائع کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ انٹی نارکوٹکس آفیسر 5 کوئٹہ حبیب خان اچکزئی کی ہدایت پر اچارج اینٹی نارکوٹکس سیل کوئٹہ یامین شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پرائیر پوٹ روڈ پر بلیلی کے قریب ایک گاڑی سے 30 کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a reply