مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کے رہنما شاہ اویس نورانی نے امریکی بلاگر خاتون سینتھیا پر کڑی تنقید کی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ ایک مشکوک خاتون جو دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستان میں وزیراعظم اس سے دست درازی کرتے ہیں۔ وزرا اس سے زیادتی کرتے ہیں۔ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں۔ ایک مشکوک خاتونجو دنیا کو بتا رہی ہے کہپاکستان میں وزیراعظم اس سے دست درازی کرتے ہیں۔وزرا اس سے زیادتی کرتے ہیں۔پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں۔اور … مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی پڑھنا جاری رکھیں