مشہور ٹک ٹاکر کو والد کی جائیداد میں حصہ نہ مل سکا
میلسی کی رہائشی معروف ٹک ٹاکرعالیہ شعیب سنڈھل کا ویڈیو پیغام شوشل میڈیا پروائرل ہو گیا ہے، ویڈیو بیان میں کہا کہ والد شعیب اقبال سنبھل کے انتقال کو دو سال کا عرصہ گزر چکا ہے، والد کے جانے کے باوجود ہمیں وراثت نہیں ملی ہے، سگے چچا زیبر سنڈھل اور سوتیلا بھائی وراثتی جائیداد پر قابض ہیں، کمشنر آفس، ڈی سی آفس، اے سی آفس، عدالتوں اورہر ادارے کے چکرلگا لگا کر تھک چکے ہیں، کہیں سے انصاف نہیں ملا ہے، اب تو حق مانگنے پر قتل کی سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں، گھر کے باہر فائرنگ کرکے ہمیں … مشہور ٹک ٹاکر کو والد کی جائیداد میں حصہ نہ مل سکا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں