مسجد بنانا حافظ سعید کا جرم ٹھہرا

پروفیسر حافظ محمد سعید پر سٹی ڈی کی طرف سےچالان میں الزام لگایا گیا کہ انہوں نے 12 سال پہلے گجرات کے علاقے ملک وال میں سات مرلے کی مسجد بنائی تھی، مسجد کی جگہ کہ جس کا نام معاذ بن جبل تھا خرید کر ٹرسٹ کو دی تھی. .ان پر بنائے گئے اس کیس کی تاریخ آج عدالت نے دے دی ہے یوں پروفیسر حافظ محمد سعید کے کیس کی سماعت کے لیے 2 ستمبر کی تاریخ‌ مقرر ہوئی ہے باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق :مسجد بنانا حافظ سعید کا جرم ٹھہر ا . پروفیسر حافظ محمد سعید پر … مسجد بنانا حافظ سعید کا جرم ٹھہرا پڑھنا جاری رکھیں