fbpx

مسجد تعمیر کرنے کے اعلان پرقاتل کی سزا معاف

مسجد تعمیر کرنے کے اعلان پرقاتل کی سزا معاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا اور ملزم کی جانب سے مسجد تعمیر کرنے کے اعلان پر عدالت نے ملزم کو رہا کر دیا

واقعہ سعودی عرب کا ہے، سعودی عدالت نے ملزم کو رہا کر دیا ہے، طائف کی مقامی فوجداری عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو معاف کرنے کی درخواست منظور کر لی، سعودی میڈیا کے مطابق کیس میں مقتول کے لواحقین نے قاتل کو اس شرط پر معاف کردیا کہ وہ ڈیڑھ سال کے دوران طائف میں مقتول کے نام سے ایک مسجد تعمیر کرکے اور اسے مکمل کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور کے حوالے کردے گا۔

طائف کی ایک عدالت نے مقتول کے لواحقین کی طرف سے قاتل کو کسی زر تلافی یا دیت کے بغیر صرف اس شرط پراسے معاف کیا کہ وہ طائف میں ایک جامع مسجد تعمیر کی جائے گی فریقین کے درمیان معاہدہ عدالت کی نگرانی میں طے پایا جس پرقاتل کی طرف سے مقتول کے لواحقین اور عدالت کا شکریہ ادا کیا قاتل کی جلد رہائی کے لیے مقتول کے والد خود عدالت میں پیش ہوئے اس موقعہ پربن حامد العریفی الحارثی نے مقتول کے والد محمد بن طلیحان الحارثی اور مقتول کی ماں زینب بنت جاراللہ الحارثی کا شکریہ ادا کیا

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!