مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کو22 روز ہو گئے ہیں ، یہ نہیں ہو سکتا کہ کشمیر میں خون کی ندیاں بہیں اور ہم خاموش رہیں ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے کہاکہ ہم امن کے لیے کھڑے ہیں ، بھارت دنیا میں بے نقاب ہو رہا ہے، بھارت کی پریس کونسل میڈیاپرپابندی کےحوالے سےسپریم کورٹ گئی ہے، دنیا کو کشمیر کے معاملے پراپنی ذمے داری پوری کرنی چاہیے، ہندوستان میں نریندرمودی کا بدترین مارشل لاء نافذ ہے، آج ہندوستان کےلبرل ازم سے … مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں