مایا علی کی قرنطینہ میں بیکنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے حکومت نے عوام پر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ایسے میں فنکاروں نے بھی خود کو گھروں تک محدود کر لیا ہے اور وہ قرنطینہ کے دوران سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بھی اپنی دلچسپ سرگرمیوں سے لطف اندوز کر رہے ہیں تاہم اب قرنطینہ کے دوران اداکارہ مایا علی کی بیکنگ کی ویڈیووائرل ہوگئی ہے باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مایا علی کی … مایا علی کی قرنطینہ میں بیکنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں