مایا علی نے کورونا وائرس سے حفاظت کے پیش نظر گھر کی صفائی شروع کر دی
پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سےبچاؤ کے پیش نظر اپنے گھر کی صفائی شروع کردی باغی ٹی وی :پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سےبچاؤ کے پیش نظر اپنے گھر کی صفائی شروع کردی گذشتہ روز معروف اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر اپنے گھر کی صفائی کرتی نظر آرہی ہیں https://www.instagram.com/p/B96zzCunhEI/ مایا علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں وہ اپنے گھر کے دروازے سوئچ بورڈ اور کھڑکیاں دروازے کے نوزلز وغیرہ صاف کر تی نظر آرہی ہیں اداکارہ نے اپنی شئیر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ آئیے ہم اپنے گھر سے شروع کرتے ہیں، دروازے کے نوزلز، سوئچ بورڈز اور ایسی چیزوں کو صاف کرتے ہیں جن کو ہم روزانہ کی بنیاد پر سب سے زیادہ ہاتھ لگاتے ہیں اُنہوں نے لکھا کہ کورونا وائرس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے سب سے اہم یہ ہے کہ ہم اپنے ہاتھوں کو کثرت سے دھوئیں مایا علی نے تین ہیش ٹیگ واش یور ہینڈز ، ٹیک کئیر آف یور سیلف ، اور یُوز ہینڈ سینیٹائزر استعمال کئے اس سے … مایا علی نے کورونا وائرس سے حفاظت کے پیش نظر گھر کی صفائی شروع کر دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں