پی ایس ایل کے مایوس شائقین کو غیر ملکی کھلاڑی حوصلہ دینے لگے

0
32

مایوس شائقین پی ایس ایل کو غیر ملکی کھلاڑی حوصلہ دینے لگے

باغی ٹی وی : پی ایس ایل کا چھٹا ایڈ یشن اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری تھا کہ اچانک کرونا کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ، جس پر شائقین کرکٹ کافی مایوس ہیں. اس مایوسی کو دور کرنے کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے شائقین کرکٹ کو حوصلہ دیتے ہوئے ویڈیو پیغامات جاری کیے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی ہوا ہے لیکن شائقین امید کا دامن مت چھوڑیں۔کچھ دیر بعد یہ سلسلہ پھر شروع ہوگا

انہوں نے کہا کہ جب ٹورنامنٹ بحال ہوگا تو اچھی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی ہوا ہے لیکن شائقین امید کا دامن مت چھوڑیں۔

انہوں نے کہا کہ جب ٹورنامنٹ بحال ہوگا تو اچھی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کہا کہ جب ٹورنامنٹ بحال ہوگا ہم اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم سب دوبارہ پاکستان آنے کو تیار ہیں۔

Leave a reply