مظلوموں کا سفیر دنیا کے سب سے بڑے ایوان میں کشمیریوں کی پکار بنے گا۔ فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنی آزادی کے لئے پرعزم مظلوموں کا سفیر آج دنیا کے سب سے بڑے ایوان میں کشمیریوں کی پکار بنے گا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے کیے ہوئے ان کے وعدے یاد دلائیں گے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب سے کشمیر کاز نئی قوت سے دنیا کے سامنے آئے گا. سفیر کشمیر،وزیراعظم پاکستان آج پیش … مظلوموں کا سفیر دنیا کے سب سے بڑے ایوان میں کشمیریوں کی پکار بنے گا۔ فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں