ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد میں پولیس نے لڑکی سے زبردستی محبت کرنے اور پیچھا کرنے، بات نہ ماننے کی صورت میں بلیک میل کرنے کے جرم میں 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا. بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ یلا منڈا کو طالبہ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے، طالب علم اپنی ساتھی ایم بی اے کی طالبہ کا پیچھا کرتا تھا اور اس سے محبت کا اظہار کرتا تھا، نوجوان نے بات نہ ماننے پر طالبہ کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے کی دھمکی دی جس پر طالبہ نے پولیس سے رجوع کیا، پولیس نے چھاپہ مار کو ملزم کو گرفتار کر لیا. فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟ جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟ پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟ غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا بیوی … ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں