محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک سابقہ ​​اعلی عہدے دار سعودی خفیہ اہلکار کو قتل کروانے کے لئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف واشنگٹن ڈی سی کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سابق سعودی اہلکار کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا گیا ہے۔ سابق ولی عہد محمد بن نائف کے سابق انٹیلی جنس سربراہ سعدالجبری نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف درخواست … محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا پڑھنا جاری رکھیں