اداکارہ میرا کےکورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معورف اداکارہ میرا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔ باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معورف اداکارہ میرا کورونا وائرس کی وبا کے باعث کی گئی فضائی بند ش کی وجہ سے امریکا میں پھنس گئیں تھیں۔ تاہم وہ منگل کی رات واشنگٹن سے لاہور پہنچیں تھیں جس کے بعد انہوں نے ایک نجی ہوٹل میں خود کو قرنطینہ کر لیا تھا اداکارہ میرا کا گزشتہ روز نجی ہوٹل میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کے نتائج منفی آئے ہیں اداکارہ میرا کی جانب سے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے واضح رہے کہ پاکستان پہنچنے سے قبل اداکارہ امریکہ میں سوشل میڈیا پر کافی فعال تھیں ان کی پاکستان واپسی سے متعلق ویڈیو اپیل اور فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ دیگر پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کرتے رہے تھے اداکارہ میرا نے ویڈیو پیغام میں ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کی تھی اداکارہ میرا نے کہا تھا کہ میں بیرون ملک میں اس طرح کے حالات میں نہیں بلکہ پاکستان آ کر اپنے ملک میں … اداکارہ میرا کےکورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں