میرا کا ڈاکٹرز نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے باغی ٹی وی : پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے https://web.facebook.com/watch/?v=2869419763144081 اداکارہ میرا نے فیس بک پر اپنا ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے … میرا کا ڈاکٹرز نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پڑھنا جاری رکھیں