لاہورمیں سیوریج کا میگا منصوبہ لٹک گیا ، عمران خان کی نظر کرم کا منتظر

لاہور کو کس طرح ایک صاف ستھرا شہر بنانے کے لیے سابق دورحکومت کا ایک منصوبہ عثمان بزدار کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کھٹائی میں پڑگیا ، اطلاعات کے مطابق لاہور شہر میں سیوریج کا 14 ارب روپے مالیت کا میگا منصوبہ دو ماہ سے وفاق کے گرین سگنل کا منتظر ہے، اطلاعات کےمطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دورِ حکومت میں لاریکس کالونی تا گلشن راوی سیوریج کی نئی پائپ لائن بچھانے کا بڑا منصوبہ بنایا گیا تھا جو بزدار حکومت نے بھی منظورکرلیا، پنجاب حکومت نے دو ماہ قبل منصوبے کی منظوری دی جس کے بعد وفاق سے … لاہورمیں سیوریج کا میگا منصوبہ لٹک گیا ، عمران خان کی نظر کرم کا منتظر پڑھنا جاری رکھیں