محکمہ ریلوے کے کھانے کے دانت اور دکھلانے کے اور

0
24

قصور
کوٹ رادھاکشن میں ریلوے انتظامیہ کے کھانے کے دانت اور دکھلانے کے اور ،لوگ تشویش کا شکار
تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹین سے لے کر سبزی منڈی تک ریلوے اراضی پر قائم ناجائز تجاوزات مبینہ طور پر ریلوے عملہ کی لوٹ مار اور مبینہ کرپشن کا ایک ﺫریعہ ہے
چند روز قبل ریلوے اراضی پر ہونے والی انکروچمنٹ محض ایک ﮈرامہ ثابت ہوا ہے جبکہ جعلی انکروچمنٹ آپریشن سے اگلے ہی روز گرائی جانےوالی تمام ناجائز تجاوزات اسٹیشن ماسٹر اور ریلوے عملہ کی مبینہ ملی بھگت سے دوبارہ قائم کر دی گئیں ہیں جس پر اہلیان شہر نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور ڈی سی قصور سے واقعہ کا نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave a reply