محکمہ بلدیات پنجاب کا صوبے بھر کے آٹھ کروڑ شہریوں کے لئے بڑا اقدام

0
20

محکمہ بلدیات پنجاب کا صوبے بھر کے آٹھ کروڑ شہریوں کے لئے بڑا اقدام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب کا صوبے بھر کے آٹھ کروڑ شہریوں کے لئے بڑا اقدام ،شہری گھر بیٹھے سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے کمپیوٹر یا موبائل پر رپورٹ کا اندارج کروا سکیں گے۔

سرٹیفکیٹ حاصل کرنے لئے بلدیہ آن لائن کے نام سے ایپ تیار کر لی گئی ہے۔ محکمہ بلدیات پنجاب نے پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے ایپ تیار کی ہے۔ بلدیہ آن لائن ایپ کو آئندہ چند روز میں متعارف کروا دیا جائے گا۔ ایپ میں شہریوں کو مکمل پاور دینے پر نظر ثانی کی جا رپی ہے ۔

سیکریٹری بلدیات پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر بلدیہ آن لائن ایپ پر پیدائش اور وفات کے انداراج کی آپشن دی جائے گی۔ رپورٹ کنندہ کے کوائف اور نومولود کے کوائف کا اندارج کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ درخواست گزاروں کو درخواست کا وقت بھی آن لائن ہی ملے گا ۔

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

سیکریٹری بلدیات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ صرف ہارڈ کاپی کے حصول کے لئے محکمہ بلدیات کے ہیڈ کواٹر یا فیلڈ آفسز میں جانا پڑے گا ۔

میڈیا ہاؤسز،ایڈز کے مریضوں اور حاملہ خواتین کے کرونا ٹیسٹ کروانیکا فیصلہ

Leave a reply