محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ نام بدل کر قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم تنظیموں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ، محکمہ داخلہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کو عید کے موقع پر کیمپ لگانے کی بھی اجازت نہ دی جائے ، اگر کوئی کالعدم تنظیم یا اس کے کارکن قربانی کی کھالیں جمع کرتے پائے جائیں تو فوری طور پر کھالیں ضبط کر کے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ خیال رکھیں،ہمارا کوئی ہمسایہ خوشی سے محروم نہ رہ جائے،چیئرمین سینیٹ کا عید پیغام عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد،وزیراعظم نے ساتھ دیا اہم پیغام پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جا رہی، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، باغی ٹی وی کی طرف سے عید مبارک وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عید کی خوشیاں منائیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہوگا،صدر آزاد کشمیر پاکستان … محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں