مہندی سے الرجی ہونے کی وجوہات اور علاج
مہندی سے الرجی ہونے کی وجوہات اور علاج عام طور پر حنا یا مہندی کسی نقصان یا الرجی کا باعث نہیں بنتی اور یہ وقتی طور پر بالوں کو نارنجی یا سرخی مائل رنگ میں رنگ دیتی ہے بازار میں ملنے والی مہندی جس سے بال سیاہ رنگ میں رنگے جا سکتے ہیں اور جسے کالی مہندی بھی کہا جا سکتا ہے قدرتی مہندی نہیں ہو تی قدرتی حنا ایک خاص پودے سینا ایٹالیکا کے پتوں سے بنائی جاتی ہے جبکہ کالی مہندی بنانے میں انڈیگو کے علاوہ کئی کیمیکل اور ڈائی استعمال کیے جاتے ہیں جن کا ذکر ڈبے میں دی گئی ترکیب میں بھی نہیں کیا جاتا زیادہ الرجی کالی مہندی میں موجود کسی کیمیکل کی وجہ سے ہوتی ہے اس الرجی کو ڈرماٹائٹیز الرجک کونٹیکٹ کہا جاتا ہے جلد پر اس کی نوعیت شدید صورت اختیار کر سکتی ہے ابتدا میں ان کو استعمال کرنے سے کوئی خاص ردعمل سامنے نہیں آتا مگر آہستہ آہستہ یہ آپ کی قوت مدافعت کو کمزور بنا دیتی ہے اور پھر یہ مسئلہ اچانک ابھر کر سامنے آتا ہے عام طور پر ڈاکٹر اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے یہی مشورہ۔دیتے ہیں کہ مہندی کا استعمال فوری طور پر روک دیا … مہندی سے الرجی ہونے کی وجوہات اور علاج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں