fbpx

ٹک ٹاک ہر ہونیوالی دوستی لڑکی کو مہنگی پڑ گئی،ہوٹل میں کیا گیا گھناؤنا کام

ٹک ٹاک ہر ہونیوالی دوستی لڑکی کو مہنگی پڑ گئی،ہوٹل میں کیا گیا گھناؤنا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑی، شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

واقعہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیش آیا،جہاں ملزم نے ٹک ٹاک پر لڑکی کے ساتھ دوستی کی اور اسکے بعد لاہور میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی نے تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہے، پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشی تیمور سے جہلم کی لڑکی کی دوستی ٹک ٹاک کے ذریعے ہوئے، تیمور نے زینب کو لاہور بلایا اور مقامی ہوٹل میں ٹھہرا کر گھناؤنا کام کیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

دوسری جانب ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ طارق الیاس کیانی نے ڈیفنس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاضلاعی ڈکیت و نقب زن گینگ گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے ایک کروڑ 45لاکھ روپے سے زائد نقدی، 52تولے طلائی زیورات برآمد کئے گئے ہیں،سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف لاہور سمیت دیگراضلاع میں ڈکیتی اور نقب زنی کے درجنوں مقدمات ٹریس ہوئے ہیں، ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے،ملزمان مکمل ریکی کر کے گھروں اور دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اورقیمتی اشیاء چرا کر فرار ہو جاتے تھے،عوام کے لیے دردِ سربننے والے گینگ کی گرفتاری سے ڈکیتی اور نقب زنی کی وارداتوں کے گراف میں واضح کمی آئے گی،

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار

قبل ازیں چوہنگ چوکی شیر شاہ پولیس نے کارروائی کی اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم نعیم عباس گرفتار کر لیا، چوکی شیر شاہ پولیس کو 15پر ہوائی فائرنگ کی کال موصول ہوئی ۔پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع سے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے رائفل پمپ ایکشن اور کارتوس برآمد ہوئے ۔ملزم کے خلاف ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے