محصور افغانستان کےمسافر وطن واپس لوٹ جانے میں‌ کامیاب

0
34

محصور افغانستان کےمسافر وطن واپس لوٹ جانے میں‌ کامیاب

باغی ٹی وی :سرکاری زرائع کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل میں گزشتہ کئی دنوں سے پھنسے ہوئے سینکڑوں افغانستان مسافروں کو آج طورخم بارڈر کے راستے افغانستان چلے گئے

لنڈی کوتل بازار میں گزشتہ کئی دنوں سے پھنسے ہوئے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا جس پر پاکستان کے سیکورٹی فورسز اور دیگر اعلیٰ حکام نے جزبہ خیر سگالی کے تحت سینکڑوں افغان مسافروں کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان چلے گئے افغانستان جانے والے مسافروں نے پاکستان کے اعلیٰ طورخم بارڈر پر تعینات سیکورٹی فورسز اور پولیس حکام کے اس اقدام کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا

Leave a reply