مہوش حیات کا پولیس کو خراج تحسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات نے پولیس کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپولیس کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اداکارہ نے پولیس کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ پیغام خاص طور پر ہماری پولیس فورسز کے لئے ہے جو اس وقت کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر موجود ہیں اور ہم لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لئے خود … مہوش حیات کا پولیس کو خراج تحسین پڑھنا جاری رکھیں