کوویڈ 19:مہوش حیات اپنی صحت کے حوالے سے افواہوں پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹی افواہ پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے- باغی ٹی وی : سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اداکارہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اوران کی صحت کیلئے دعا کی اپیل بھی کی گئی تھی سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کے بعد مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جھوٹی خبریں … کوویڈ 19:مہوش حیات اپنی صحت کے حوالے سے افواہوں پر برہم پڑھنا جاری رکھیں