مہوش حیات کا انڈین اداکارہ نرگس دت کے ساتھ مقابلہ کس نے کیا ؟
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات جنہیں باکس آفس کوئین بھی کہا جاتا ہے ، ان کی حال ہی میں فلم تیری میری کہانیاں ریلیز ہوئی ہے ، اس میں انہوں نے 123 میں جو کردار کیا ہے اس میںان کی لکس کافی مختلف ہیں اور ان کا کردار بھی روٹین سے ہٹ کر ہے، مہوش حیات ساڑھیاں زیب تن کئے ہوئے نظر آرہی ہیں اور ان کی لک دیکھ کر محسوس ہوتا ہےکہ جیسے پرانے زمانے کی بالی وڈکی فلم کی کوئی ہیروئین ہے. مہوش حیات نے وہاج علی کے مقابلے میںیہ کردار کیا ہے مہوش حیات تیری میری کہانیاں میں … مہوش حیات کا انڈین اداکارہ نرگس دت کے ساتھ مقابلہ کس نے کیا ؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں