مہوش حیات بھارتی شاعر وسیم بریلوی کی شاعری کی مداح
پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات بھارت کے معروف اردو شاعر زاہد حسین عرف وسیم بریلوی کی شاعری کی مداح نکلیں باغی ٹی وی : پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات بھارت کے معروف اردو شاعر وسیم بریلوی کی شاعری کی مداح نکلیں مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بھارتی شاعر زاہد حسین عرف وسیم بریلوی کی شاعری کے چند اشعار لکھے Shaam tak subho ki nazron se utar jaatay hain ..Itnay samjhauton pe jeete hain ke marr jaatay hain ..Phir wohi talkhi-e-haalaat muqaddar thehri ..Nashay kaise bhi hon .. kuch din mein utar jaatay hain ➖ Waseem Barelvi 🌗 — Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) April 20, 2020 اداکارہ کے نے اشعار کچھ یوں لکھے : شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں اتنے سمجھوتوں پر جیتےہیں کہ مر جاتے ہیں پھر وہی تلخئی حالات مقدر ٹھہری نشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اُتر جاتے ہیں اداکارہ کی اس ٹوئٹ کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے مداحوں نے تعریف بھرے کمنٹس کے ساتھ اپنے پسندیدہ اشعار بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کے ساتھ شئیر کئے جبکہ ایک مداح … مہوش حیات بھارتی شاعر وسیم بریلوی کی شاعری کی مداح پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں