میں اپنی حکومت کیخلاف 2 باتیں کروں تو اپوزیشن مجھے بھی داد دےگی، حماد اظہر نے ایسا کیوں کہہ دیا

0
30

آج اگر میں اپنی حکومت کیخلاف 2 باتیں کروں تو اپوزیشن مجھے بھی داد دے گی،

باغی ٹی وی :قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرتوانائی حماد اظہر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بونیر میں ٹرانسمیشن لائنز کا مسئلہ حل کیا جائے گا،کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی ہے.

خیبرپختونخوا میں کچھ فیڈرز پر 80 فیصد لوگ بل نہیں دے رہے،جن علاقوں میں چوری زیادہ ہے وہاں اے بی سی کیبلز لگائیں گے،

کیا یہ ہماری حکومت تھی جس نے سیاسی بنیادوں پر لائن مین اور میٹر ریڈر بھرتی کیے،2023 میں ملک میں بجلی وافرمقدار میں ہوگی،تقریر کرنا بہت آسان ہے لیکن کام کرنا مشکل ہے..آج اگر میں اپنی حکومت کیخلاف 2 باتیں کروں تو اپوزیشن مجھے بھی داد دے گی،

کے الیکٹرک کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بجلی کی خریداری اور فوری ادائیگیوں پروفاقی وزیر نے اطمینان کا اظہار کیا۔کراچی میں لوڈشیڈنگ پالیسی کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا جبکہ حماد اظہر نے 250 میگاواٹ اور350 میگاواٹ کے پروجیکٹس کو خوش آئند قرار دیا۔

اس سے قبل الیکٹرک کی جانب سے زائد بجلی کی خریداری اور فوری ادائیگیوں پروفاقی وزیر نے اطمینان کا اظہار کیا۔کراچی میں لوڈشیڈنگ پالیسی کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا جبکہ حماد اظہر نے 250 میگاواٹ اور350 میگاواٹ کے پروجیکٹس کو خوش آئند قرار دیا۔

Leave a reply