fbpx

*ممبر قومی اسمبلی فہیم خان کی جانب سے جاری ترقیاتی کام زور وشور سے جارء*۔

ممبر قومی اسمبلی فہیم خان کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں یوسی 35 Y ایریا نگینہ مسجد کے سامنے سیوریج کی لائن کا بہت بڑا مسئلہ تھا اس کا وزٹ کیا عوام نے والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے اور شکریہ ادا کیا ۔
مسجد کے سامنے سیوریج کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی فہیم خان نے 1700 فٹ 18 انچ کی لائن ڈالنے کی یقین دہانی کرائی اور ممبر قومی اسمبلی فہیم خان NA 241 ترقیاتی کاموں کے ایڈوائزر چوہدری اویس کو 15 فروری کوجلد کام شروع کرنے کا کہا۔

اس موقعہ پر کورنگی ٹاؤن صدر راجہ آصف خان سینیر نائب صدر ظفر فیروز نائب صدر راشد خان نائب صدر مُبشر اقبال قُریشی ایڈیشنل جنرل سیکٹرٹری جمیل قادری سیکٹرٹری ممبرشب محمد شعیب اپنے کیبنیٹ ممبران کے ہمراہ مُوجود تھے اور یُوسی 35 کے صدر محمد ریاض اور کیبنیٹ ممبران بھی مُوجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.