میرا جسم میرے اللہ کی مرضی ہے نہ کہ میری رابی پیر زادہ

اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دینے والی رابی پیر زادہ نے خلیل الرحمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خلیل صاحب ایک مرد عورت کو گالیں دیتے ہوئے اچھا نہیں لگتا باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رابی پیرا زادہ نے میرا جسم میری مرضی نعرے اور خلیل الرحمن قمر کے ماروی سرمد کے خلاف لائیو شو میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے مذمت کی میراجسم میرے اللہ کی مرضی”یہ میں نے نہ صرف کہا بلکہ کر کہ دکھایا۔ دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت … میرا جسم میرے اللہ کی مرضی ہے نہ کہ میری رابی پیر زادہ پڑھنا جاری رکھیں