میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

0
177
میرا-کچرا،میری-ذمہ-داری،برطانوی-ہائی-کمشنر-ایک-بار-پھر-مارگلہ-کی-پہاڑیوں-پر-پہنچ-گئے #Baaghi

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ایک ماہ بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر ٹریلز کا دورہ کیا

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن نے ٹرنر ٹریلز پر صفائی کا انتظام دیکھ کر اظہار مسرت کیا برطانوی ہائی کمشنر نے صاف جگہ کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکردیں برطانوی ہائی کمشنر نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی کاوشوں تعریف کی ،برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرنر کا کہنا تھا کہ میرا کچرا،میری ذمہ داری،

واضح رہے کہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنرنے اس سے پہلے بھی مارگلہ پہاڑیوں کا دورہ کیا تھا اور کچرے کی تصاویر شیئر کی تھین انہوں نے اس موقع پر خود بھی صفائی کی تھی بعد ازاں ڈی سی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور صفائی کروا دی تھی

برطانوی ہائی کمشنر کی ٹویٹ کے بعد اسلام آباد میں ٹائگر فورس نے بھی صفائی مہم شروع کی تھی اور 1600 ٹن کچرا اٹھا یا تھا

Leave a reply