میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد خبروں کی زد میں ہیں، حریم شاہ نے شیخ رشید کی گانے کے ساتھ ویڈیو لیک کی پھر اس پر اپنا موقف بھی دے دیا، حریم شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دی پھر اس کی تردید کر دی. اب پھر حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آئیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نیا ویڈیو پیغام دیا جس میں حریم شاہ نے کہا ہے کہ میرے پاس فضول وقت نہیں، اللہ مجھے ایسے کاموں سے بچائے، لوگ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں میں درخواست کرتی ہوں کہ میرا پیچھا چھوڑ دیں اور بہت سارے کام ہیں اور بہت سارے لوگ ہیں. https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1210826200882409473 ویڈیو پیغام کے ساتھ حریم شاہ نے پیغام میں لکھا کہ میں نے خان صاحب کے خلاف کبھی کوئی بات نہیں کی، بلکہ کچھ لوگ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں،میرے پیچھے جو ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں وہ میرا پیچھا چھوڑ دیں. گزشتہ روز ٹک ٹاک … میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں