میرا قد ساڑھے چھ فٹ ہے احسن اقبال نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہہ دیا

0
40

باغی ٹی وی : میرا قد ساڑھے چھ فٹ ہے احسن اقبال نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہہ دیا

قومی اسمبلی میں خطاب کے لیے بلاول کو جب مائک دیاگیا تو اس پر احتجاج کرتے ہوئی ن لیگی رہنما احسن اقبال نے اعتراض کردیا .احسن اقبال نے اڈپٹی اسپیکرسے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میراساڑھے6فٹ قدہے،میں آپ کوکیوں نظرنہیں آیا،

کبھی ہمیں بھی وقت دیاکریں،وزیراعظم مغربی جمہوریت میں پی ایچ ڈی کرچکےہیں،وزیراعظم پہلےکہاکرتےتھےکہ مغرب میں حادثات پروزیرمستعفی ہوجاتےہیں،

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کیااب اس حادثےپروزیراعظم استعفیٰ دینگےیاوزیرمستعفی ہوں گے؟3سالوں میں کسی بھی حادثےکی رپورٹ پیش نہیں کی گئی.مائیک کیلئےدرخواست کررہاتھا. میرا6فٹ2انچ قدہے،ایسابھی نہیں کہ دکھائی نہ دوں،

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت کونظراندازنہ کریں،اپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت کونظراندازنہ کریں،مخدوش ٹریک بارےبتایاگیاتھاکسی نےنوٹس نہیں لیا،.ن لیگ دورمیں ایم ایل ون منصوبےپردستخط ہوئےتھے.3سال گزرگئےایم ایل ون منصوبہ شروع نہیں کیاگیا،حکومت نےریلوےکاترقیاتی بجٹ ایک تہائی کردیا،

 حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

واضح رہے کہ آج صبح گھوٹکی کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور پنجاب سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں 36 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے

Leave a reply