"میرے پاس تم ہو”چھوٹے طالب علموں نے گاکرسحر توڑ دیا

لاہور:”میرے پاس تم ہو”چھوٹے طالب علموں نے گاکرسحر توڑ دیا ،اطلاعات کےمطابق کسی سکول کے چھوٹے چھوٹے طالب علموںکی آواز میں مشہورڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو” کے گانے کوگاکرسب کو پیچھے چھوڑدیا ہے
Wow! These young school boys are BEREAKING the Internet with their beautifully sung "Meray paas tum ho" 😍
Brilliant job, boys! 👏👏👏 pic.twitter.com/Og7erBaDC1
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) December 2, 2019
باغی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کسی سرکاری سکول کے دوبچوں نے مشہورزمانہ ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو”کے مشہور گانے کو اتنی پیاری اور سحر انگیز آواز میں گایا کہ سننے والے سنتے رہ گئے اور دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے
یاد رہے کہ مشہورڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو”نہ صرف پاکستان میں مقبول ہورہی ہے بلکہ یہ سرحدپار بھی یکساں مقبول ہورہی ہے، اس ڈرمہ سیریل کو پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی معاونت بھی حاصل ہے،