merci ، شکریہ مگرترجمہ رحم کیا جانے لگا،بڑے ادارے کی بڑی غلطی

0
32

لاپور:merci ، شکریہ مگرترجمہ رحم کیا جانے لگا،بڑے ادارے کی بڑی غلطی ،باغی ٹی وی کےمطابق فرانس میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں‌کے سامنے تمام تدبیریں ناکام ہوگئیں، دوسری طرف انتظامیہ نے ایفل ٹاورپرلفظ merci لکھ کر کرونا سے بچنے کے ایک انداز کی دعا کی ہے

باغی ٹی وی کےمطابق یہ تو فرانسیسی حکومت کا معاملہ ہےکہ وہ کرونا سے نمٹنےکے لیے کیا طریقہ اختیار کرتا ہے مگرہمارے بعض بڑے اداروں نے فرانس کے اقدامات کی غلط تشریح شروع کردی ہے ،

باغی ٹی وی کےمطابق معروف نجی ٹی وی چینل نے ایفل ٹاور پرلکھے لفظ کا معنی رحم لکھا ہے، حالانکہ اس کا لغت میں معنی شکریہ کےہیں ، اس بڑی غلطی کے بعد سوشل میڈیا پراتنی بڑی غلطی پراتنے ہی بڑے تبصرے شروع ہوگئے ہیں ، جن میں یہ لکھا ہےکہ اگریہ حال ہمارے اداروں کی غیرملکی زبان کو سمجھنےاورلکھنے کی ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے

Leave a reply