میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر
میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آخری موقع دیتے ہیں اس کے بعد کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا ،عدالت نے فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی. مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر محمد صفدر نے پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات تبدیل ہورہے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، اب یہ حکومت نہیں چل سکتی، سلائی مشینوں کا دھندہ خان صاحب کریں، قوم کو صرف ٹیکہ لگایا ہوا ہے، صرف جو لوٹا ہے وہ پیسہ عمران خان واپس کرے ملک چل پڑے گا، پانچ سال میں خیبر پختونخواہ میں جو کرپشن ہوئی اسکا بھی حساب دینا پڑے گا کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے،ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی کی بات ہے،میرے خلاف 2 کیسز ہیں، مجھے خاتون وکیل کو بچانے پر مقدمے کا سامنا ہے، پولیس اہلکار خاتون وکیل پر تشدد کر رہے تھے … میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں