میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری کا کہنا ہے کہ میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے جتنے لوگ کرونا کا شکار ہو رہے کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، لیکن گھر میں جانیں دے رہے ہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہری نے کہا کہ آج میں نے پاکستان میں اپنی خالہ سے بات کی ہے ، انہوں نے بتایا کہ اس کے پڑوسیوں میں کرونا وائرس کی علامت ہونے پر کوئی بھی اسپتال نہیں جاسکتا کیونکہ وہ اسپتال میں مرنے سے ڈرتے ہیں۔
Talked to my khaala in pakistan today, she said nobody in her neighborhood is going to hospital if they have Covid-19 symptoms because they are afraid of dying in hospital.
She said many people are passing away at home, going unreported.
I am beyond scared for coming days..
😞— شاہ جی (@nadia8398) June 1, 2020
صارف کا کہنا تھا کہ اسکو خالہ نے بتایا کہ بہت سے لوگ گھر پر ہی کرونا وائرس کی وجہ سے جانیں دے رہے ہیں لیکن ہسپتال نہیں جا رہے جس کی وجہ سے میں بھی بہت زیادہ پریشان ہوں
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ایک صارف نے اس ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی حالات بہت خوفناک ہو رہے ہیں ۔۔۔کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں یہ مرض نہ ہو اور اس سے بھی خوفناک بات کووڈ 19 کے بارے میں حکومتی اور عوامی رویہ ۔۔۔ نہ حکومت لوگوں کو بچانے میں سیریس ہے نہ لوگوں کو اپنی زندگی کی فکر ہے ۔۔۔
واقعی حالات بہت خوفناک ہو رہے ہیں ۔۔۔کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں یہ مرض نہ ہو اور اس سے بھی خوفناک بات کووڈ 19 کے بارے میں حکومتی اور عوامی رویہ ۔۔۔ نہ حکومت لوگوں کو بچانے میں سیریس ہے نہ لوگوں کو اپنی زندگی کی فکر ہے ۔۔۔
— Nadeem (@clickonnadeem) June 1, 2020
واضح رہے کہ سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوائی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے 15 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی صورت حال کے حوالے سے سمری ارسال کی گئی تھی
خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے
وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی گئی سمری میں کہا گیا کہ کورونا ہاٹ اسپاٹ، رہائشی اور کام کی جگہوں سے شہریوں کے سیمپل لیے گئے، عمومی طور پر لیے گئے سیمپلز میں 5 اعشاریہ 18 اور اسمارٹ سیمپلنگ میں 6 اعشاریہ 01 فیصد ٹیسٹ مثبت آئے