میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

0
30
مریم نواز

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے اثاثہ جات کیس میں کل نیب لاہور میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے

کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب لاہور کو آگاہ کر دیا ،کیپٹن ر صفدر کی جانب سے بتایا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ میں کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے ،کل نیب لاہور میں پیش نہیں ہوسکتا،

قبل ازیں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے نیب لاہور کی جانب سے 10 مارچ کو طلبی کے نوٹس کو چیلنج کیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب پشاور میں بھی زیر التوا ہے اس لئے ایک ہی معاملہ پر 2 صوبوں میں انکوائری نہیں چل سکتی۔

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نیب لاہور کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے۔عدالت نے عبوری ضمانت 29مارچ تک منظور کرتے ہوئے نیب سے جواب بھی طلب کرلیا۔

نیب کے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سندر انڈسٹریل سٹیٹ کے قریب واقع فلورمل، مریم نواز کے نام پر موضع مال میں اراضی، موضع بدوکی میں واقع 62 کنال 2 مرلہ اراضی، رائیونڈ میں 200 کنال اراضی، تحصیل رائیونڈ میں 42 کنال اراضی، موضع سلطان کے سندر روڑ میں مریم نواز کے نام 109 ایکڑ اراضی، جاتی امرا کے قریب ایگریکلچر فارم اور جیو سٹیٹ فارم ہاؤس کی مکمل تفصیلات ہمراہ لاﺅں۔نوٹس میں کیپٹن صفدر کو اہل خانہ اور مبینہ فرنٹ مین کے ناموں سمیت دیگر جائیدادوں کی بھی مکمل تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

Leave a reply