میرے پاس تم ہو ڈرامے کے ڈائیلاگز تکلیف دہ تھے عدنان صدیقی کا اعتراف

پاکستان کا معروف اور مقبول ترین ڈرامہ جہاں بہت سی تعریفیں بٹورتا رہا وہیں اپنے متنازع ڈائیلاگز کی وجہ سےبھر پور تنقید کا نشانہ بھی بنتا رہا اس ڈرامے کی اکیسویں قسط کے شائقین کے بھر پور شوق کو دیکھتے ہوئے مذکورہ چینل اور ڈائریکٹر نے اسے سینما سکرین پر دکھانے کا بھی فیصلی لیکن اس کی آخری قسط مداحوں کو اس ڈرامے کے مرکزی کردار انش کے مر جانے کے وجہ سے پسند نہیں آئی جس کا غصہ شائقین نے مختلف میمز بناکر نکالا میرے پاس تم ہو کے مرکزی کردار دانش کو سندھ عدالت نے طلب کر لیا … میرے پاس تم ہو ڈرامے کے ڈائیلاگز تکلیف دہ تھے عدنان صدیقی کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں