میرے پاس تم ہو کے اختتام پر سیاستدانوں کے دلچسپ ریمارکس

ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر جہاں پوری پاکستانی قوم نے اپنے اپنے انداز میں اظہار خیال کیا وہیں سیاستدانوں نے بھی دلچسپ انداز میں اس کی تعریف کی ہے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کے اختتام کا انتظار جہاں پوری پاکستانی عوام کررہی تھی وہیں سیاستدان بھی اس کے سحر سے بچ نہ پائے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گذشتہ روز ڈرامے کے اختتام پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اتنا بہترین ڈرامہ پیش کرنے پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی فواد چوہدری نے لکھا اے آر وائی کو اتنا بہترین ڈراما پیش کرنے … میرے پاس تم ہو کے اختتام پر سیاستدانوں کے دلچسپ ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں